☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خچروں کے گوشت کے بارے میں اقوال
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأطعمة← خچروں کے گوشت کے بارے میں اقوال
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 24805 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن مولى نافع (بن) (١) علقمة أن ابن عباس كان يكره لحوم الخيل والبغال والحمير، وكان يقول: قال اللَّه جل ثناؤه: ﴿وَالْأَنْعَامَ خَلَقَهَا لَكُمْ فِيهَا دِفْءٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ﴾ فهذه للأكل ﴿وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا﴾ [النحل: ٨] ، فهذه للركوب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن عقبہ کے مولیٰ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کے گوشت کو ناپسند کرتے تھے۔ اور فرمایا کرتے تھے۔ ارشاد خداوندی ہے۔ { وَالأَنْعَامَ خَلَقَہَا لَکُمْ فِیہَا دِفْئٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْہَا تَأْکُلُونَ } پس یہ کھانے کے لئے ہیں اور { وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیرَ لِتَرْکَبُوہَا } یہ سواری کے لئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25907، ترقيم محمد عوامة 24805)
حدیث نمبر: 24806 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم الجزري ⦗٣٨٦⦘ عن عطاء عن جابر قال: كنا نأكل لحوم الخيل، فأما البغال فلا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم گھوڑوں کا گوشت تو کھایا کرتے تھے لیکن خچروں کا نہیں کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25908، ترقيم محمد عوامة 24806)
حدیث نمبر: 24807 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم أنه كره لحوم البغال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عدی، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ خچروں کے گوشت کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25909، ترقيم محمد عوامة 24807)
حدیث نمبر: 24808 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٩١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مجاهد أنه سئل عن لحوم الخيل فقال: ﴿وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ] (١) وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا﴾ كأنه كره لحومها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے گھوڑے کے گوشت کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ نے فرمایا:{ وَالْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِیرَ لِتَرْکَبُوہَا } گویا کہ آپ نے ان کے گوشت کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25910، ترقيم محمد عوامة 24808)
حدیث نمبر: 24809 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن إبراهيم (بن) (١) حميد عن ابن جريج عن عطاء قال: (لا تأكل) (٢) (لحوم) (٣) البغل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ خچر کے گوشت میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25911، ترقيم محمد عوامة 24809)