☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في أكل الضبع
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأطعمة← في أكل الضبع
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 24772 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج قال: أخبرني نافع قال: قيل لابن عمر: إن سعدا يأكل الضباع، فلم ينكر ذلك (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا۔ حضرت سعد بجو کو کھاتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس پر انکار نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25871، ترقيم محمد عوامة 24772)
Hadith No.: 24773 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس بأكلها، وقال: هي صيد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور فرمایا … یہ تو شکار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25872، ترقيم محمد عوامة 24773)
Hadith No.: 24774 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي المنهال نصر بن أوس عن عمه عبد اللَّه بن زيد (قال) (١) : سألت أبا هريرة عن الضبع، قال: نعجة من الغنم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو المنہال نصر بن اوس، اپنے چچا حضرت عبد اللہ بن زید سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا۔ میں نے حضرت ابوہریرہ سے بجو کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: یہ بکریوں میں سے ایک بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25873، ترقيم محمد عوامة 24774)
Hadith No.: 24775 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معقل عن عطاء عن جابر قال: (ضبع) (١) أحب إلي من كبش (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بجو مجھے مینڈھے سے زیادہ محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25874، ترقيم محمد عوامة 24775)
Hadith No.: 24776 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن عبيد اللَّه (ابن) (١) إبراهيم المكي عن مولى لهم عن جابر قال: الضبع صيد (فكلها) (٢) ، ولا تصدها في الحرم (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بجو شکار ہے۔ پس تم اس کو کھاؤ اور حرم میں اس کا شکارنہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25875، ترقيم محمد عوامة 24776)
Hadith No.: 24777 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن (واضح) (١) عن (ابن) (٢) إسحاق عن عبد الكريم بن أبي المخارق عن حبان بن (جزء) (٣) (عن) (٤) أخيه خزيمة بن (جزء) (٥) قال: قلت يا رسول اللَّه ما تقول في الضبع قال: ومن يأكل الضبع (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبان بن جزئ، اپنے بھائی خزیمہ بن جزء سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا۔ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ بجو کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بھلا بجو کون کھاتا ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25876، ترقيم محمد عوامة 24777)
Hadith No.: 24778 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه قال: كانت العرب تأكل الضبع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اہل عرب بجو کھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25877، ترقيم محمد عوامة 24778)
Hadith No.: 24779 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٥٨٧٨ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (٢) أبي ⦗٣٧٩⦘ هارون عن أبي سعيد قال: كان أحدنا لأن يهدى (له) (٣) (الضبع) (٤) المكونة أحب إليه من الدجاجة السمينة (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم میں سے ایک کو یہ بات زیادہ محبوب تھی کہ اس کو موٹا بجو ہدیہ کیا جائے بنسبت اس بات کے کہ اس کو موٹی تازی مرغی ہدیہ کردی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25878، ترقيم محمد عوامة 24779)