☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو لوگ اونٹنی کو عقیقہ میں ذبح کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب العقيقة← جو لوگ اونٹنی کو عقیقہ میں ذبح کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 24755 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حريث بن السائب عن الحسن أن أنس بن مالك كان يعق عن ولده (بالجزور) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہاپنے بچوں کی طرف سے اونٹ کو عقیقہ میں ذبح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25853، ترقيم محمد عوامة 24755)