☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گیہوں سے بنایا ہوا مشروب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأشربة← گیہوں سے بنایا ہوا مشروب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 24686 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أشعث (عن) (١) أبي الشعثاء عن معاذ قال: نهى النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن (غبير) (٢) السكر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاذ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گیہوں سے بنائی ہوئی شراب سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25782، ترقيم محمد عوامة 24686)
حدیث نمبر: 24687 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خارجة (عن) (١) زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن (غبير) (٢) السكر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گیہوں سے بنائی ہوئی شراب سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25783، ترقيم محمد عوامة 24687)