☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مشک کے منہ سے پانی پینے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأشربة← مشک کے منہ سے پانی پینے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 24604 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال. حدثنا أبو معاوية عن هشام عن الحسن عن جابر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الشرب من أفواه الأسقية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتنوں کے مُنہ سے پانی پینے سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25698، ترقيم محمد عوامة 24604)
حدیث نمبر: 24605 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عتبة عن أبي سعيد قال: شرب رجل من سقاء فانساب في بطنه جان فنهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن (اختناث) (١) الأسقية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے مشک کے منہ سے پانی پیا اور اس کے پیٹ میں سانپ چلا گیا، چناچہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتنوں کے منہ کھول کر پینے سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25699، ترقيم محمد عوامة 24605)
حدیث نمبر: 24606 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة (عن قتادة) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الشرب من في السقاء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سقاء (مشک) کے منہ سے پینے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25700، ترقيم محمد عوامة 24606)
حدیث نمبر: 24607 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٧٠١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الشرب من في السقاء] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشک کے منہ سے پینے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25701، ترقيم محمد عوامة 24607)