٢٥٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عتبة عن أبي سعيد قال: شرب رجل من سقاء فانساب في بطنه جان فنهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن (اختناث) (١) الأسقية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے مشک کے منہ سے پانی پیا اور اس کے پیٹ میں سانپ چلا گیا، چناچہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتنوں کے منہ کھول کر پینے سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25699، ترقيم محمد عوامة 24605)