☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چٹنی میں شراب ڈالنے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأشربة← چٹنی میں شراب ڈالنے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 24533 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن يزيد [عن النعمان بن المنذر عن مكحول أنه كان يكره المرى الذي يجعل فيه الخمر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن منذر، جناب حضرت مکحول کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ایسی چٹنی کو ناپسند سمجھتے تھے، جس میں شراب ڈالی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25627، ترقيم محمد عوامة 24533)
حدیث نمبر: 24534 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) ] (٢) عن داود (ابن) (٣) عمرو عن مكحول عن أبي الدرداء في المرى يجعل فيه الخمر قال: لا بأس (به) (٤) ذبحه الشمس والملح (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول، حضرت ابو الدرداء سے ایسی چٹنی کے بارے میں جس میں شراب ڈالی گئی ہو روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اس کو دھوپ اور نمک نے بےاثر کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25628، ترقيم محمد عوامة 24534)