☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کمزوری کا علاج
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← کمزوری کا علاج
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 24203 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي (قال: سمعت ابن أبجر يقول) (١) : اللحم كله حار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابجر کو کہتے سُنا کہ سارے گوشت گرم ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25286، ترقيم محمد عوامة 24203)
حدیث نمبر: 24204 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة قال: حدثني مرزوق بن عبد الرحمن أبو حسان المؤذن قال: حدثنا مطر الوراق: أن نبيًا من الأنبياء شكا إلى اللَّه الضعف، فأمره أن يطبخ اللحم باللبن فإن القوة فيهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطر الوراق بیان کرتے ہیں کہ سابقہ انبیاء میں سے کسی نبی نے اللہ تعالیٰ سے ضعف کی شکایت کی تو اللہ تعالیٰ نے ان کو حکم دیا کہ وہ گوشت کو دودھ کے ساتھ پکائیں کیونکہ ان دونوں میں طاقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25287، ترقيم محمد عوامة 24204)