☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو لوگ کہتے ہیں زمزم کے پانی میں شفاء ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← جو لوگ کہتے ہیں زمزم کے پانی میں شفاء ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 24189 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) سفيان عن ابن أبي نجيح (عن مجاهد) (٢) قال: ماء زمزم شفاء لما شرب له (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ آب زم زم، ہر اس چیز کے لئے شفاء ہے جس کے لئے اس کو پیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25272، ترقيم محمد عوامة 24189)
حدیث نمبر: 24190 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مغيرة بن زياد عن عطاء (في) (١) ماء زمزم يُخرج به من الحرم، فقال: انتقل كعب (بثنتي) (٢) عشرة (راوية) (٣) إلى ⦗٢١٤⦘ الشام (يستشفون) (٤) بها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے آب زم زم کو حرم سے باہر لے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: کعب نے بارہ عدد راویۃً کو شام کی طرف بھیجا اور وہ اس کے ذریعہ شفاء حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25273، ترقيم محمد عوامة 24190)
حدیث نمبر: 24191 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سعيد بن زكريا وزيد بن حباب عن عبد اللَّه ابن المؤمل عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ماء زمزم لما شرب له" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ”آب زم زم ہر اس مقصد کو پورا کرتا ہے۔ جس کے لیے اس کو پیا جائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25274، ترقيم محمد عوامة 24191)