٢٥٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مغيرة بن زياد عن عطاء (في) (١) ماء زمزم يُخرج به من الحرم، فقال: انتقل كعب (بثنتي) (٢) عشرة (راوية) (٣) إلى ⦗٢١٤⦘ الشام (يستشفون) (٤) بها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے آب زم زم کو حرم سے باہر لے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: کعب نے بارہ عدد راویۃً کو شام کی طرف بھیجا اور وہ اس کے ذریعہ شفاء حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25273، ترقيم محمد عوامة 24190)