☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بھیڑیے کے پتے کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← بھیڑیے کے پتے کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 24168 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) بن (سعد) (٢) (عن سفيان) (٣) سالم عن سعيد بن جبير أنه كره مرارة الذئب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر کے بارے میں روایت ہے کہ وہ بھیڑیے کے پتے (کے استعمال) کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25251، ترقيم محمد عوامة 24168)