☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جانور کے زخم پر خنزیر کا بال رکھنے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← جانور کے زخم پر خنزیر کا بال رکھنے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 24166 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن (شعبة) (١) عن (شيخ) (٢) من أهل واسط قال: سألت أبا عياض عن شعر الخنزير يوضع على (جرح) (٣) الدابة فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اہل واسط کے ایک شیخ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عیاض سے جانور کے زخم پر خنزیر کا بال رکھنے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25248، ترقيم محمد عوامة 24166)