☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھمبی کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← کھمبی کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 24161 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٤٣ - (حدثنا) (١) أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن عبد الملك بن عمير عن عمرو بن حريث عن سعيد بن (زيد) (٢) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الكمأة من المن، وهي شفاء للعين" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھمبی منّ میں سے ہے اور یہ آنکھ کے لئے شفاء ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25243، ترقيم محمد عوامة 24161)
حدیث نمبر: 24162 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه قال: أخبرنا شيبان عن الأعمش عن المنهال عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن أبي سعيد الخدري (قال: خرج) (١) علينا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (و) (٢) في يده (أكمؤ) (٣) فقال:"هؤلاء ⦗٢٠٥⦘ من المن وهي شفاء للعين" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک میں کھمبیاں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کھمبیاں منّ میں سے ہیں اور یہ آنکھ کے لے شفاء ہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25244، ترقيم محمد عوامة 24162)
حدیث نمبر: 24163 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور عن القاسم عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الكمأة من المن، وهي شفاء للعين" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا: ’ ’ کھمبی () میں سے ہے اور یہ آنکھ کے لئے شفاء ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25245، ترقيم محمد عوامة 24163)
حدیث نمبر: 24164 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (عمر) (١) بن (حسيل) (٢) رجل من ولد حذيفة عن عامر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الكمأة من المن، وماؤها شفاء (من) (٣) (العين) (٤) " (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھمبی منّ میں سے ہے اور یہ آنکھ کے لئے شفاء ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25246، ترقيم محمد عوامة 24164)
حدیث نمبر: 24165 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا سفيان عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن عمرو بن حريث عن سعيد بن زيد قال: قال رسول اللَّه ⦗٢٠٦⦘ صلى الله عليه و آله وسلم:"الكمأة من المن، وماؤها شفاء (للعين) (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن زید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھمبی منّ میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25247، ترقيم محمد عوامة 24165)