☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پھوڑے توڑنے کے بارے میں محدثین جو کچھ کہتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← پھوڑے توڑنے کے بارے میں محدثین جو کچھ کہتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 24102 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل (بن) (١) يوسف عن حميد عن ثابت عن (أبي) (٢) رافع قال: (رآني عمر) (٣) معصوبة يدي أو رجلي، فانطلق بي إلى الطبيب، فقال: بطه، فإن المِدّة إذا تركت بين العظم واللحم أكلته (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے میرے ہاتھ یا میرے پاؤں پر پٹی باندھے ہوئے دیکھا تو مجھے لے کر ایک طبیب کے پاس چل پڑے اور کہا اس کو (دانہ کو) کاٹ دو، کیونکہ جب پیپ کو ہڈی اور گوشت کے مابین چھوڑ دیا جائے تو وہ اس کو کھا جاتی ہے۔ راوی کہتے ہیں، حضرت حسن پھوڑے میں شگاف لگانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25183، ترقيم محمد عوامة 24102)
حدیث نمبر: 24103 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥١٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن ابن عون عن الحسن أنه كان يكره أن يبط الجرح، ويقول: يوضع عليه دواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کے بارے میں منقول ہے کہ وہ زخم میں شگاف لگانے کو ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے، زخم پر دوائی رکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25185، ترقيم محمد عوامة 24103)