☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في قطع العروق
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطب← من رخص في قطع العروق
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 24095 مصنف ابن أبي شيبة
٢٥١٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال: بعث النبي صلى الله عليه و آله وسلم إلى أبي بن كعب طبيبا، فقطع منه عرقًا ثم كواه عليه (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابی ّ بن کعب کی طرف ایک طبیب بھیجا۔ اس نے حضرت ابی کی رگ کاٹ دی اور اس نے اس رگ پر داغ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25176، ترقيم محمد عوامة 24095)
حديث رقم: 24096 مصنف ابن أبي شيبة
٢٥١٧٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي مكين عن ابن سيرين عن عمران بن حصين أنه قطع العروق (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے رگوں کو کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25177، ترقيم محمد عوامة 24096)
حديث رقم: 24097 مصنف ابن أبي شيبة
٢٥١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي مكين قال: رأيت ابن سيرين (عند مائي) (١) ، فقلت له: أي شيء (تصنع) (٢) هاهنا؟ فقال: أقطع (عرق) (٣) كذا لابن أخي.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو مکین سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو اپنے پانی کے پاس دیکھا تو میں نے ان سے پوچھا۔ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے جوا ب میں کہا۔ میں اپنے برادرزادہ کی فلاں رگ کو کاٹ رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25178، ترقيم محمد عوامة 24097)
حديث رقم: 24098 مصنف ابن أبي شيبة
٢٥١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عبد الملك بن أبي سليمان قال: سمعت مجاهدا يقول: قُطعتْ (مني) (١) (عرق) (٢) أو عروق] (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن ابی سلیمان سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو کہتے سُنا کہ میری ایک رگ یا کئی رگیں کٹی ہوئی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25179، ترقيم محمد عوامة 24098)
حديث رقم: 24099 مصنف ابن أبي شيبة
٢٥١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن (٢) سعد بن إبراهيم قال: رأيت عروة أصابه هذا الداء -يعني الآكلة- فقطع رجله من الركبة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ کو دیکھا کہ انہیں یہ بیماری لگ گئی تھی …یعنی عضو کو ختم کردینے والی بیماری … تو انہوں نے اپنا پاؤں ٹخنہ سے کٹوا دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25180، ترقيم محمد عوامة 24099)
حديث رقم: 24100 مصنف ابن أبي شيبة
٢٥١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن ابن (أبجر) (١) عن عامر قال: يمسح على (العرق) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رگ پر ہاتھ پھیر کر صاف کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25181، ترقيم محمد عوامة 24100)