٢٥١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن (٢) سعد بن إبراهيم قال: رأيت عروة أصابه هذا الداء -يعني الآكلة- فقطع رجله من الركبة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ کو دیکھا کہ انہیں یہ بیماری لگ گئی تھی …یعنی عضو کو ختم کردینے والی بیماری … تو انہوں نے اپنا پاؤں ٹخنہ سے کٹوا دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25180، ترقيم محمد عوامة 24099)