☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← دھاگے اور تعویذات باندھنے (اور لٹکانے) کے بارے میں (روایات)
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 23942 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون (عن) (١) إبراهيم أنه كان يكره المعاذة للصبيان و (يقول) (٢) : إنهم يدخلون به الخلاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت ہے کہ وہ بچوں کے لئے تعویذ کو پسند نہیں کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے کہ بچے تعویذ کے ہمراہ ہی بیت الخلاء میں چلے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25020، ترقيم محمد عوامة 23942)