☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 23908 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن علقمة بن مرثد عن علي أنه كان يقول في الحقنة: أشد (القول) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ کے بارے میں سخت ترین بات کہا کرتے تھے۔ (حقنہ کا مطلب ہے: مقعد سے دوائی چڑھانا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24986، ترقيم محمد عوامة 23908)
حدیث نمبر: 23909 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد أنه كان يكرهها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ (مقعد سے دوائی چڑھانا) کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24987، ترقيم محمد عوامة 23909)
حدیث نمبر: 23910 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك وعباد عن حصين عن مجاهد قال: إني لأتفحشها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں حقنہ کو بُرا قرار دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24988]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24988، ترقيم محمد عوامة 23910)
حدیث نمبر: 23911 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر قال: سئل عامر عن الحقنة للصائم (فقال) (١) : إني لأكرهها للمفطر، فكيف للصائم؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر کہتے ہیں کہ حضرت عامر سے روزہ دار کے لئے حقنہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا۔ میں تو غیر روزہ دار کے لئے بھی حقنہ کو ناپسند سمجھتا ہوں۔ تو روزہ دار کے لئے کیسے اجازت دے سکتا ہوں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24989، ترقيم محمد عوامة 23911)
حدیث نمبر: 23912 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: إني لأتفحشها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں حقنہ کو بُرا قرار دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24990، ترقيم محمد عوامة 23912)
حدیث نمبر: 23913 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن معمر عن قتادة والحسن أنهما كرها الحقنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت حسن کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں حقنہ کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24991]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24991، ترقيم محمد عوامة 23913)
حدیث نمبر: 23914 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سويد بن عمرو قال: حدثنا أبو عوانة عن ليث عن علقمة بن مرثد عن (المعرور) (١) عن علي أنه كره الحقنة] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24992، ترقيم محمد عوامة 23914)
حدیث نمبر: 23915 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: هي طرف من عمل قوم لوط -يعني الحقنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ قوم لوط کے کام کا ایک کنارہ ہے یعنی حقنہ کا عمل۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24993، ترقيم محمد عوامة 23915)
حدیث نمبر: 23916 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (جابر) (١) عن مجاهد وطاوس أنهما كرها الحقنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور طاؤس کے بارے میں روایت ہے کہ یہ دونوں حقنہ کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24994]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24994، ترقيم محمد عوامة 23916)