☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کچھ لوگ میراث کے وارث بنیں، پھر اُن میں سے کچھ لو گ اپنا حصہ دوسروں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کچھ لوگ میراث کے وارث بنیں، پھر اُن میں سے کچھ لو گ اپنا حصہ دوسروں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23836 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج عن عطاء في رجلين ورثا أموالا وأمتاعا يبيع أحدهما صاحبه قبل أن يقتسما؟ قال: نعم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ دو شخص میراث میں کچھ مال اور سامان کے وارث بنے، پھر ان میں سے ایک نے دوسرے کو تقسیم سے پہلے کچھ فروخت کردیا تو کیسا ہے؟ فرمایا ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24914، ترقيم محمد عوامة 23836)
حدیث نمبر: 23837 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن أشعث عن الحسن قال: لا يبيعه حتى يقاسمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تقسیم سے پہلے فروخت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24915، ترقيم محمد عوامة 23837)
حدیث نمبر: 23838 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سفيان) (١) بن عيينة عن عمرو عن عطاء عن ابن عباس قال: (يتخارج) (٢) الشريكان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دونوں شریک برابر نکالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24916، ترقيم محمد عوامة 23838)