☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص یوں کہے کہ: میں نے وصول کر لیا ہے اور میں راضی ہو گیا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اگر کوئی شخص یوں کہے کہ: میں نے وصول کر لیا ہے اور میں راضی ہو گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23834 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد في الرجل يقول: قد أخذت، (قد) (١) رضيت، قال: هو بالخيار ما كان على شرطه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کہے کہ میں نے وصول کرلیا اور میں راضی ہوگیا، فرمایا اس کو خیار ہے جو شرط اس نے لگائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24912، ترقيم محمد عوامة 23834)