☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص پر قرضہ ہو اور وہ باوجود مال دار ہونے کے ادا نہ کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص پر قرضہ ہو اور وہ باوجود مال دار ہونے کے ادا نہ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23832 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سفيان وزهير عن أبي سنان عن شيخ من بني الهجيم قال: سمعت أبا هريرة يقول: أيما رجل كان عليه دين فأيسر فلم يقضه كان كآكل سحت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جس پر دین ہو اور وہ باوجود استطاعت کے ادا نہ کرے تو وہ حرام کھانے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24910، ترقيم محمد عوامة 23832)
حدیث نمبر: 23833 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أبي مكين عن عكرمة قال: أيما رجل كان عليه دين إلى أجل فأيسر ولم يقضه فقد هلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ کسی شخص پر مقررہ وقت کے لئے دین ہو پھر وہ مال دار ہوجائے اور پھر بھی دین ادا نہ کرے تو وہ ہلاک ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24911، ترقيم محمد عوامة 23833)