☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ولد الزنا کی گواہی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← ولد الزنا کی گواہی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 23828 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: شهد رجل عند عمر ابن عبد العزيز على شهادة، فقال المشهود عليه: إنه لا (تقبل) (١) (شهادته) (٢) ، قال: ولم؟ قال: لا يدري من أبوه؟ قال: ائتني بشاهد سواه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس گواہی دی، جس کے خلاف گواہی دی تھی اس نے کہا: اس کی گواہی قبول نہیں، آپ نے دریافت فرمایا کیوں؟ اس شخص نے کہا کہ کیونکہ اس کے والد کا نہیں پتہ، حضرت عمر نے فرمایا اس کے علاوہ کوئی اور گواہ لاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24906، ترقيم محمد عوامة 23828)
حدیث نمبر: 23829 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن زهير (العبسي) (١) عن الشعبي قال: ولد الزنى يؤم، وتجوز شهادته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ولد الزنا امانت کروا سکتا ہے اور اس کی گواہی قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24907، ترقيم محمد عوامة 23829)
حدیث نمبر: 23830 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن هشام الدستوائي عن يحيى ابن أبي كثير عن رجل عن نافع قال: لا تجوز شهادة ولد الزنى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ولد الزنا کی گواہی قبول نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24908، ترقيم محمد عوامة 23830)
حدیث نمبر: 23831 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن هشام (١) عن حجاج أن ابن عباس كان يقول: تجوز شهادته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس کی گواہی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24909، ترقيم محمد عوامة 23831)