☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص سامان خریدے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص سامان خریدے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23826 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن حماد بن سلمة عن عمرو عن طاوس أنه لم ير بأسًا أن يقول الرجل للرجل (إذا باعه) (١) الطعام: أنقدك إذا وفيتني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس طرح بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ گندم فروخت کرتے وقت وہ یوں کہے کہ جب تو سپرد کرے گا تو میں ثمن ادا کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24904، ترقيم محمد عوامة 23826)