☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص باندی کو فروخت کرے پھر اُس کے لڑکے کا دعویٰ کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص باندی کو فروخت کرے پھر اُس کے لڑکے کا دعویٰ کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23824 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ربيعة الرأي ⦗٨٥⦘ عن عمر بن عبد العزيز في رجل باع جارية وولدها، ثم ادعى الولد، (قال) (١) : ترد عليه بالملك، ولا يثبت النسب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی اور اس کے لڑکے کو فروخت کرے پھر لڑکے کا دعویٰ کر دے، فرمایا: اس کو ملکیت کے ساتھ واپس کردیا جائے گا اور نسب ثابت نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24902، ترقيم محمد عوامة 23824)