☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی کو یہ کہہ کر دینار دے کہ اِس کو تبدیل کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص کسی کو یہ کہہ کر دینار دے کہ اِس کو تبدیل کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23823 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا محمد بن راشد عن مكحول أنه كان يكره أن يعطي الرجل الرجل الدينار فيقول: اصرفه بكذا وكذا ولك ما فضل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کہ یہ کہہ کر دینار دے کہ اتنے اتنے سونے سے تبدیل کرلے پھر جو بچ جائے گا وہ تیرا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24901، ترقيم محمد عوامة 23823)