☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات بیماری سے بری نہیں کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات بیماری سے بری نہیں کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23820 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: كان شريح لا يبرئ البائع (إلا) (١) من (٢) داء أعلمه إياه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح بائع کو بائع کو بری الذمہ نہیں قرار دیتے تھیں سوائے اس صورت کے کہ مبیعہ کو کوئی بیماری ہو جو وہ بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24898، ترقيم محمد عوامة 23820)