☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23816 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون [عن عمرو بن سعيد (١) قال ابن سيرين: الشفعة لا تورث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24894، ترقيم محمد عوامة 23816)
حدیث نمبر: 23817 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثت) (١) (عن) (٢) جرير عن أبي (سالم) (٣) عن الشعبي قال: (٤) لا تورث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24895، ترقيم محمد عوامة 23817)