☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس کے ختنے نہیں ہوئے اُس کی گواہی کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جس کے ختنے نہیں ہوئے اُس کی گواہی کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23798 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن حيان عن جابر بن زيد عن ابن عباس قال: (الأقلف) (١) لا تجوز شهادته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اقلف کی گواہی قبول نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24875، ترقيم محمد عوامة 23798)
حدیث نمبر: 23799 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة [عن جابر بن زيد عن ابن عباس] (١) قال: (الأقلف) (٢) لا تجوز شهادته، ولا تقبل له صلاة، ولا تؤكل له ذبيحة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اقلف کی گواہی قبول نہیں، اس کی نماز قبول نہیں، اس کا ذبیحہ نہیں کھایا جائے گا، حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24876، ترقيم محمد عوامة 23799)