☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قوم اگر کسی شے کے بارے میں باہمی اتفاق کر لیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← قوم اگر کسی شے کے بارے میں باہمی اتفاق کر لیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23796 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: (جاءه) (١) قوم يختصمون (من الغزالين) (٢) فقالوا: سنتنا فيما بيننا، فقال: سنتكم فيما بينكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شریح کے پاس ایک قوم جھگڑا لے کر آئی جو کپڑا کا تتے تھے۔ کہنے لگے کہ ہمارا طریقہ وہی ہے جو ہمارے درمیان مقرر ہے، فرمایا تمہارا طریقہ وہی ہے جو تمہارے درمیان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24873، ترقيم محمد عوامة 23796)