☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چرواہے پر ضمان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← چرواہے پر ضمان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 23781 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن أشعث عن الحسن أنه (كان) (١) يضمّن الراعي إلا من موت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ چرواہا ضامن ہوگا مگر یہ کہ جانور مرجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24858، ترقيم محمد عوامة 23781)
حدیث نمبر: 23782 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر أنه سئل عن الراعي يضمن إذا كان أجيرا؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ اگر چرواہا مزدور ہو تو کیا وہ ضامن ہوگا؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24859، ترقيم محمد عوامة 23782)
حدیث نمبر: 23783 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر عن الشيباني عن الشعبي قال: يضمن الراعي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چرواہا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24860، ترقيم محمد عوامة 23783)
حدیث نمبر: 23784 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن زكريا عن عامر قال: ليس على (الراعي) (١) ضمان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ چرواہے پر ضمان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24861، ترقيم محمد عوامة 23784)
حدیث نمبر: 23785 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن المثنى (عن) (١) عمرو بن ⦗٧٢⦘ (شعيب) (٢) عن سعيد بن المسيب قال: لا يضمن الراعي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ چرواہا ضامن نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24862، ترقيم محمد عوامة 23785)
حدیث نمبر: 23786 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا قتيبة (بن) (١) سعيد عن بكر بن مضر عن يونس عن الزهري قال: ليس على الراعي ضمان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24863، ترقيم محمد عوامة 23786)
حدیث نمبر: 23787 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الشيباني عن الشعبي قال: ما رأيت شريحا قط إلا وهو يضمّن الأجير، إلا رجلا استأجر رجلا يعلف له (بغلتين) (١) (حشيشًا) (٢) ، فشردت إحداهما، فلم يضمنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو کبھی بھی نہیں دیکھا تھا، مگر انہوں نے اجیر کو ضامن بنایا، سوائے ایک شخص کے کہ اس نے دوسرے سے دو خچروں پر گھاس ادھار لیا، پھر ان میں سے ایک بھاگ گیا پس انہوں نے اس کو ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24864، ترقيم محمد عوامة 23787)
حدیث نمبر: 23788 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) (عن) (٢) أبي حمزة عن إبراهيم قال: يضمن الراعي، إذا كان يرعى [لهذا (ولهذا) (٣) ، فإذا كان يرعى] (٤) لك وحدك فليس عليه ضمان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر چرواہا کئی لوگوں کا ہو تو پھر وہ ضامن ہوگا، اور اگر صرف تمہارا چرواہا ہو تو پھر اس پر ضمان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24865، ترقيم محمد عوامة 23788)
حدیث نمبر: 23789 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: لا يضمن الراعي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ چرواہا ضامن نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24866، ترقيم محمد عوامة 23789)