☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اتنی اتنی مدت کے لئے بیع کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اتنی اتنی مدت کے لئے بیع کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23779 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في رجل ⦗٧١⦘ اشترى بيعا إلى شهر بكذا، وإلى شهرين بكذا، (فاستهلك) (١) (المبيع) (٢) قال: له أوكس الثمنين إلى أبعد الأجلين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو مبیع کو ایک مہینے تک کے لئے اتنے میں اور دو مہینے تک کے لئے اتنے میں خریدے، پھر مبیع ہلاک ہوجائے، فرمایا اس پر دونوں ثمنوں میں سے جو کم ہے وہ لازم ہے اور اس کے لیے اقل قیمت لمبی مدت کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24856، ترقيم محمد عوامة 23779)
حدیث نمبر: 23780 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أحمد بن إسحاق عن وهيب عن ابن طاوس عن أبيه قال: من باع بيعين إلى أجلين، فله أقل الثمنين إلى أبعد الأجلين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو دو بیع کرے دو وقتوں تک کے لئے، اس پر اقل ثمن لمبی مدت کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24857، ترقيم محمد عوامة 23780)