☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مردار کو اٹھانے کی اجرت لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مردار کو اٹھانے کی اجرت لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23778 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم، أنه كان يكره أن يحمل الميتة إلى من يستحل أكلها، ولا يرى بأسا أن يستأجر عليها (من) (١) ينقلها عنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی مرادار چیز کو اس شخص کی طرف اٹھا کرلے جائے۔ جو اس کے کھانے کو حلال سمجھتا ہے، اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ ایسی جگہ سے اٹھا کرلے جانے کی اجرت لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24855، ترقيم محمد عوامة 23778)