☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھجوروں کے پکنے سے پہلے ان کی بیع کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کھجوروں کے پکنے سے پہلے ان کی بیع کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23777 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [هشيم] (١) عن يونس عن الحسن قال: كان لا يرى بأسا ببيع (٢) البلح لمن (يصرمه) (٣) (حين) (٤) يشتريه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر خریدتے وقت کچی کھجوریں کاٹ لے تو ان کی بیع میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24854، ترقيم محمد عوامة 23777)