☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص قاضی کے پاس کسی چیز کا اقرار کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص قاضی کے پاس کسی چیز کا اقرار کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23725 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إذ أقر عند القاضي بشيء ثم (أنكر) (١) (أخذ) (٢) بإقراره إلا الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص قاضی کے پاس کسی چیز کا اقرار کرے پھر بعد میں اس کا انکار کر دے تو حد کے علاوہ باقی چیزوں میں اقرار کی وجہ سے اس کا مواخذہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24800، ترقيم محمد عوامة 23725)