☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص کے دوسرے پر کچھ دراہم ہوں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص کے دوسرے پر کچھ دراہم ہوں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23688 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن (١) عمرو عن الحسن في الرجل (يكون) (٢) له على الرجل (دراهم) (٣) فيأخذها وفيها (مسمعية) (٤) ، قال: لا بأس (به) (٥) وإن كانت فضة بعد أن يكون وزنا بوزن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ اگر ایک شخص کے دوسرے پر دراہم ہوں اور وہ دراہم وصول کرے اور اس میں کچھ دراہم نشان زدہ ہوں، تو فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ چاندی ہو کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ وہ وزن کے ساتھ برابر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24761، ترقيم محمد عوامة 23688)
حدیث نمبر: 23689 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون عن محمد أنه كان لا يرى بأسا (بالمسمعية) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کچھ دراہم نشان زدہ ہوں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24762، ترقيم محمد عوامة 23689)