☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص غلام کو اس شرط پر خریدے کہ وہ اِس کو آزاد کرے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص غلام کو اس شرط پر خریدے کہ وہ اِس کو آزاد کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23679 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في الرجل يشتري المملوك على أن يعتقه فلا يفعل، (قال) (١) : إن أعتقه وإلا رده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا کہ کسی شخص نے آزادی کی شرط پر غلام خریدا پھر اس کو آزاد نہیں کیا؟ فرمایا اس کو آزاد کر دے پھر اس کو واپس کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24752، ترقيم محمد عوامة 23679)