٢٤٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في الرجل يشتري المملوك على أن يعتقه فلا يفعل، (قال) (١) : إن أعتقه وإلا رده.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا کہ کسی شخص نے آزادی کی شرط پر غلام خریدا پھر اس کو آزاد نہیں کیا؟ فرمایا اس کو آزاد کر دے پھر اس کو واپس کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24752، ترقيم محمد عوامة 23679)