☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شریکین میں سے کوئی میراث کا وارث بنے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← شریکین میں سے کوئی میراث کا وارث بنے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23677 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عمن سمع ابن سيرين يكره إذا ورث أحد المتفاوضين شيئًا أن يشركه فيه صاحبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند کرتے تھے کہ شریکین میں سے جب ایک کسی چیز کا وارث بنے تو اُ س میں اپنے ساتھی کو شریک کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24750، ترقيم محمد عوامة 23677)