☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص باندی خرید کر اُس کے ساتھ ہمبستری کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص باندی خرید کر اُس کے ساتھ ہمبستری کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23675 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن موسى بن عمير قال: سألت الحكم عن رجل اشترى جارية ثم وطئها، (أيبيعها) (١) مرابحة؟ قال: لا، حتى يبين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے باندی خرید کر اس کے ساتھ ہمبستری کرلی تو کیا اس کو مرابحۃً بیح سکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں پہلے وہ بیان کرے پھر بیع مرابحہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24748، ترقيم محمد عوامة 23675)