☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23670 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم أنه لم يكن يكره المصحف بالمصحف مبادلة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24743، ترقيم محمد عوامة 23670)
حدیث نمبر: 23671 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (لا بأس بالبدل: مصحف بمصحف) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مصحف کو مصحف سے بدلنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24744، ترقيم محمد عوامة 23671)
حدیث نمبر: 23672 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالمصحف (بالمصحف) (١) وبينهما عشرة دراهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مصحف کا مصحف اور دس درہموں سے تبادلہ کرنا صحیح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24745، ترقيم محمد عوامة 23672)