☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گوشت کو فروخت کرنے کے لئے اُس میں پھونک مار کر ہوا بھرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← گوشت کو فروخت کرنے کے لئے اُس میں پھونک مار کر ہوا بھرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23668 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن غالب أبي الهذيل عن كليب الجرمي أنه شهد عليا ينهى (القصابين) (١) عن النفخ -يعني في اللحم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کلیب سے مروی ہے کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھے، آپ نے قصابوں کو گوشت میں پھونک مار کر ہوا بھرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24741، ترقيم محمد عوامة 23668)
حدیث نمبر: 23669 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (الأحوص) (١) بن حكيم عن راشد بن (سعد) (٢) قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن النفخ في اللحم (٣) (للبيع) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گوشت کو فروخت کرنے کے لئے اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24742، ترقيم محمد عوامة 23669)