☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ایک قسم کے ساتھ گواہ کو قبول نہیں کرتے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات ایک قسم کے ساتھ گواہ کو قبول نہیں کرتے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23636 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سويد بن (عمرو) (١) قال: (أخبرنا) (٢) (أبو) (٣) عوانة عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في الرجل يكون له الشاهد مع يمينه (قالا) (٤) : لا (تجوز) (٥) إلا شهادة رجلين، أو رجل و (امرأتين) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کے پاس ایک گواہ کے ساتھ قسم ہو، فرمایا: اس کے لئے جائز نہیں مگر دو مرد گواہی دیں یا پھر ایک مر د اور دو عورتیں گواہی دیں، حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا: کہ باوجودیکہ مدینہ والے کہتے ہیں کہ دو گواہوں کی گواہی طالب کی قسم کے ساتھ قبول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24707، ترقيم محمد عوامة 23636)
حدیث نمبر: 23637 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب (عن الزهري) (١) قال: هي بدعة، وأول من قضى بها معاوية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ یہ بدعت ہے، اور سب سے پہلے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے یہ فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24709، ترقيم محمد عوامة 23637)