☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی کو گندم بطور قرض دے پھر وہ وصول کرنے کے لئے اُس کے پاس آ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص کسی کو گندم بطور قرض دے پھر وہ وصول کرنے کے لئے اُس کے پاس آ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23626 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن عمرو بن دينار عن سليمان بن يسار أنه سئل عن رجل له (على رجل) (١) كر من بر، فقال: هذا كر قد (كلته) (٢) ، أيأخذه بكيله؟ قال: إن شاء أخذه بكيله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص پر دوسرے شخص کا ایک کُرّ گندم قرض ہے، پھر اس نے کہا کہ یہ کُرّ ہے تحقیق میں نے اس کے لئے کیل کردیا ہے، کیا وہ اس کے کیل کے ساتھ لے سکتا ہے؟ فرمایا کہ اگر وہ چاہے تو اس کے کیل کے ساتھ وصول کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24695، ترقيم محمد عوامة 23626)