☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گھروں کے سامنے والا میدان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← گھروں کے سامنے والا میدان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23618 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية قال: كان يقول: أصحاب الدور أحق بأفنية دورهم، وأصحاب (الأرضين) (٢) أحق بنقوض أرضيهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن معاویہ فرماتے تھے کہ گھروں کے سامنے والے میدان کے زیادہ حق ان گھروں کے لوگ ہیں اور زمین کے مالک ہی اپنی زمینوں کے بٹوارے کے حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24684، ترقيم محمد عوامة 23618)
حدیث نمبر: 23619 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي عروبة عن قتادة قال: كتب عمر بن عبد العزيز من (غلب) (١) الماء على شيء فهو له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا: زمین پر جس کا پانی غالب آجائے تو وہ اس کی پیداوار کا زیادہ حقد ار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24685، ترقيم محمد عوامة 23619)