☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص کا بیٹے کی باندی سے خدمت لینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص کا بیٹے کی باندی سے خدمت لینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 23614 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٨٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه قال: حدثنا حسن عن ليث عن (مجاهد) (١) قال: يأخذ الرجل من مال ولده ما شاء إلا الفرج] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے بیٹے کی لونڈی سے تمام خدمات لے سکتا ہے سوائے شرم گاہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24680، ترقيم محمد عوامة 23614)
حدیث نمبر: 23615 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٨١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه قال: (حدثنا) (١) حسن عن ليث ⦗٢٢⦘ عن الحكم مثل ذلك] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24681، ترقيم محمد عوامة 23615)
حدیث نمبر: 23616 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عون قال: قلت للحسن: (الرجل) (١) يأخذ جارية ابنه؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے عرض کیا کہ: کیا آدمی اپنے بیٹے کی لونڈی سے خدمت لے سکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24682، ترقيم محمد عوامة 23616)
حدیث نمبر: 23617 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية (بن) (١) هشام عن (٢) (سفيان) (٣) عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: الوالد في (حل) (٤) من مال ولده إلا الفرج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ والد کے لئے اپنے بیٹے کی باندی حلال ہے سوائے اس کی شرم گاہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24683، ترقيم محمد عوامة 23617)