☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر گواہوں کے الفاظ میں اختلاف ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اگر گواہوں کے الفاظ میں اختلاف ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23611 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي عن حفص محمد بن طلحة قال: إذا اختلف الشهود في الكلام وكان الأصل (واحدًا) (١) فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن طلحہ فرماتے ہیں کہ اگر گواہوں کے کلام میں اختلاف ہو اور مراد سب کی ایک ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24677، ترقيم محمد عوامة 23611)