☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ مضاربت والوں کے درمیان ایک ماہ کی مدت ہونی چاہیے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ مضاربت والوں کے درمیان ایک ماہ کی مدت ہونی چاہیے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23610 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق الأزرق عن هشام عن الحسن أنه كان يأمر أهل المضاربة أن يجعلوا بينهم (شهرا) (١) معلوما (يحسبون) (٢) فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ مضاربت والوں کو حکم فرمایا کرتے تھے کہ وہ اپنے درمیان ایک مہینہ متعین کریں جس میں وہ حساب کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24676، ترقيم محمد عوامة 23610)