☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی قوم کا مشترکہ غلام ہو، پس اُن میں سے کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے، اور دوسرا آزاد کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی قوم کا مشترکہ غلام ہو، پس اُن میں سے کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے، اور دوسرا آزاد کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23597 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن حميد الطويل عن (أنس بن مالك و) (١) (إياس) (٢) بن معاوية (سئلا) (٣) عن مملوك بين ثلاثة، فكاتب أحدهم نصيبه، وأعتق أحدهم نصيبه، فمات المملوك وترك مالا، فقضى (أنس) (٤) وإياس أن ما ترك فهو بينهم بالسوية (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور حضرت ایاس بن معاویہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک غلام تین آدمیوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے اپنے حصہ کو مکاتب بنا لیا، اور ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا پھر غلام اس حال میں فوت ہوا کہ اس نے کچھ مال چھوڑا، مال کس کو ملے گا؟ حضرت انس اور حضرت ایاس نے فیصلہ فرمایا کہ جو مال اس نے چھوڑا ہے وہ ان کے درمیان برابر تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24663، ترقيم محمد عوامة 23597)