☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص کا کسی شخص سے طعام (گندم وغیرہ) غصب کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص کا کسی شخص سے طعام (گندم وغیرہ) غصب کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23584 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن الشيباني عن الشعبي في رجل أخذ طعاما لرجل -يعني غصبه، قال: عليه مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کسی شخص سے طعام غصب کرے، تو اس کی مثل اس کو لوٹانا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24647، ترقيم محمد عوامة 23584)
حدیث نمبر: 23585 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عيسى الخياط قال: سألت سعيد بن المسيب عن رجل استأجر حمالا يحمل عليه طعاما، فوضع حملا منها في أهله ثم قال: انظروا كما تبيعون فاحسبوه علي، (فقال) (١) سعيد: عليه طعام مثل طعامه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ الخباط سے مروی ہے کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے وزن اٹھانے والا کرایہ پر لیا اور اس پر طعام لاد دیا، پھر اس میں سے کچھ گھر والوں کے لئے رکھ دیا، پھر فرمایا: دیکھو کیسے تم لوگ فروخت کرتے ہو پھر اس کا مجھ پر حساب کرو؟ حضرت سعید نے فرمایا: اس پر اس طعام کے مثل واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24648، ترقيم محمد عوامة 23585)