☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص کا دوسرے کو کوئی چیز دینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کسی شخص کا دوسرے کو کوئی چیز دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23582 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور قال: سألت إبراهيم عن حذاء (حذا) (١) لي نعلين بغير أجر فأفسدهما، قال: إني لأكره أن أضمنه ولم (أعطه) (٢) أجرا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ جوتے بنانے والے نے میرے جوتے بغیر اجرت کے بنائے ہیں لیکن اس نے خراب بنائے ہیں تو کیا میں اس کو ضامن ٹھہراؤں؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں اچھا نہیں سمجھتا کہ اجرت تو دی نہیں اور اب ضامن بھی بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24645، ترقيم محمد عوامة 23582)
حدیث نمبر: 23583 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أحمد بن (بشير) (١) عن ابن شبرمة عن الشعبي بنحو منه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24646، ترقيم محمد عوامة 23583)